the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مغربی بنگال حکومت نے انفارمیشن اینڈ تکنالوجی کی پہلی یونیورسٹی کلیانی شہر میں قائم کرنے کا منصو بہ بنایا ہے ۔
اس پر 128کروڑ روپیہ کی لاگت آئے گی ۔اس کا اعلان آج ریاستی وزیر



خزانہ امت نے اسمبلی میں کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کلیانی میں 50ایکڑ زمین پر یہ یونیورسٹی قائم کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی بی ٹیک کے علاوہ ایم ٹی اور پی ایچ ڈی کی تعلیم دی جائے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.